پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اور یو این ای پی کے تعاون سے”استعمال شدہ کپڑے کی تجارت کیلئے معیار اور ہدایات کی ترقی“ کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد-8432-News

پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اور یو این ای پی کے تعاون سے”استعمال شدہ کپڑے کی تجارت کیلئے معیار اور ہدایات کی ترقی“ کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد-8432-News-SDPI

SDPI twitter

News


پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اور یو این ای پی کے تعاون سے”استعمال شدہ کپڑے کی تجارت کیلئے معیار اور ہدایات کی ترقی“ کے عنوان سے ورکشاپ کا انعقاد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2024ء) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) نے اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (یو این ای پی) کے تعاون اور یورپی یونین کی فنڈنگ سے”استعمال شدہ کپڑے کی تجارت کیلئے معیار اور ہدایات کی ترقی“ کے عنوان سے ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

اس ہائبرڈ ورکشاپ کا مقصد پاکستان کے بڑھتے ہوئے دوسرے ہاتھ کے کپڑے کے شعبے کے گرد ایک مضبوط فریم ورک بنانا اور پائیدار طریقوں اور پالیسیوں کو فروغ دینا تھا۔ایس ڈی پی آئی کے سربراہ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے اس پیشرفت کی تعریف کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ استعمال شدہ کپڑوں پر ریگولیٹری ڈیوٹیوں کا خاتمہ کرکے اس شعبے کو پاکستان کی سرکلر معیشت کے مستقبل کی بنیاد بنایا جائیگا۔

© 2025 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit