ویں پائیدار ترقی کانفرنس 2 سے 5نومبر تک اسلام آباد میں ہو گی 29

اسلام آباد (خبر نگار) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کی چار روزہ 29 ویں پائیدار ترقی کانفرنس 2 سے 5 نومبر تک علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال مہمان خصوصی ہونگے۔