مستقبل کیلئے چین کا کردار

مستقبل کیلئے چین کا کردار

Publication details

  • Wednesday | 30 Sep, 2020
  • Shakeel Ahmed Ramay
  • Research Reports,Project Publications
Download File

تعارف

           چینی تہذیب کے ارتقاءکے ساتھ ہی ہم آہنگی ، خوشحالی اور راست گوئی چینی خارجہ پالیسی کے اہم اور نمایاںاصول رہے ہیں۔ خوشحالی راست گوئی اور ہم آہنگی کے اصولوں کے نفاذ کا نتیجہ ہے۔ لہذا ، چینی تہذیب میں سفارتی گفتگو کے دوران خوشحالی ایک نمایاں اور اہم حیثیت رکھتی ہے۔ اس تصور کی جڑیں قدیم زمانے تک جاتی ہیں۔ مرکزی خیالات کنفیوشس ، مینسیوس ،   ازم ، موہزم ، بدھ مت ، پیلا شہنشاہ اور سن زو کے ادوار سے وجود میں آئے ہیں۔