بچیوں کو اس مہلک مرض سے محفوظ رکھنے کیلئے انسانی ایچ پی وی ناگزیر ہے۔ ویکسی نیشن مہم آگاہی کی کمی اور منفی پروپیگنڈے کے باعث خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر سکی، مستقبل میں جامع منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پالیسی ادارہ پائیدار ترقی کے زیر اہتمام خواتین میں بڑھتے ہوئے سروائیکل کینسر سے بچائوکے حوالے سے منعقدہ سیمینار میں کیا۔
© 2025 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit