پاکستان میں 40 فیصد بچے نشوونما کی کمی کا شکار-10568-News

پاکستان میں 40 فیصد بچے نشوونما کی کمی کا شکار-10568-News-SDPI

SDPI twitter

News


پاکستان میں 40 فیصد بچے نشوونما کی کمی کا شکار

 بظاہر وافر دستیابی کے باوجود غذائیت کی صورتحال تشویشناک ہے جہاں پانچ سال سے کم عمر بچوں میں 40 فیصد سے زیادہ نشوونما کی کمی جبکہ خواتین میں خون کی کمی اور غذائی عدم تحفظ کی بلند شرح سنگین چیلنج بن چکی ہے ۔ انہوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ قومی غذائی پالیسی کو صرف کیلوریز پر مبنی نظام سے نکال کر غذائیت پر مرکوز، موسمیاتی تبدیلیوں سے ہم آہنگ اور پائیدار خوراکی نظام میں تبدیل کیا جائے ۔ 

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit