کراچی کے ساحل پر مینگروو جنگلات کی بحالی کی بڑی مہم کا آغاز-10778-News

کراچی کے ساحل پر مینگروو جنگلات کی بحالی کی بڑی مہم کا آغاز-10778-News-SDPI

SDPI twitter

News


کراچی کے ساحل پر مینگروو جنگلات کی بحالی کی بڑی مہم کا آغاز

اسلام آباد (صباح نیوز)کراچی کے ساحلی علاقوں میں مینگروو جنگلات کی بحالی کے لیے کارگل پاکستان اور ایس ڈی پی آئی نے مشترکہ مہم شروع کر دی ہے۔ ڈاکٹر عابد قیوم سلہری کے مطابق یہ جنگلات ساحلی کٹاؤ کو روکنے اور کاربن کریڈٹ کے ذریعے آمدنی بڑھانے میں معاون ثابت ہوں گے۔ اس مہم کا مقصد کراچی کو سمندری طوفانوں سے بچانا اور حیاتیاتی تنوع کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit