اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے ) وزیرِ مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر شزرہ منصب علی خان کھرل نے کہا ہے کہ پاکستان میں منصفانہ اور پائیدار توانائی منتقلی کے لئے مربوط پالیسی سازی، مقامی وسائل کو متحرک کرنا، نجی سرمایہ کاری اور کمزور طبقات کا تحفظ ناگزیر ہے کیونکہ توانائی کا تحفظ اب معاشی استحکام اور قومی ترقی سے جڑ چکا ہے۔ماہرین نے کہا کہموسمیاتی فنڈنگ اورعلاقائی تعاون کے بغیر صاف توانائی اہداف حاصل نہیں ہوسکتے ، ڈاکٹر شزرہ منصب علی خان کھرل نے زور دیا کہ محدود مالی گنجائش کے باوجود حقیقت پسندانہ، قابلِ عمل اور عوام دوست اصلاحات کے ذریعے ہی پاکستان صاف توانائی، معاشی استحکام اور موسمیاتی اہداف حاصل کر سکتا ہے۔
© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit