موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت، ایس ڈی پی آئی اور جامعہ سندھ کے درمیان معاہدہ-11080-News

موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت، ایس ڈی پی آئی اور جامعہ سندھ کے درمیان معاہدہ-11080-News-SDPI

SDPI twitter

News


موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت، ایس ڈی پی آئی اور جامعہ سندھ کے درمیان معاہدہ

اسلام آباد ( اپنے نامہ نگار سے ) پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی (ایس ڈی پی آئی) اور جامعہ سندھ جامشورو کے درمیان موسمیاتی تبدیلی سے مطابقت، سماجی تحفظ،معاشی خودمختاری، تحقیق، استعدادِ کار میں اضافے اور شواہد پر مبنی پالیسی سازی کے فروغ کےلئے ایک مفاہمتی یادداشت پر ایس ڈی پی آئی کے سینٹر فار ایویڈنس ایکشن ریسرچ کی سربراہ ڈاکٹر فریحہ ارمغان اور جامعہ سندھ کے ٹھٹھہ کیمپس کی پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مصباح بی بی قریشی نے دستخط کئے۔

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit