AI ذمہ دارانہ استعمال؛ معاشی ترقی، بہتر طرزِحکمرانی میں نمایاں تبدیلی لا سکتی؛-11188-News

AI ذمہ دارانہ استعمال؛ معاشی ترقی، بہتر طرزِحکمرانی میں نمایاں تبدیلی لا سکتی؛-11188-News-SDPI

SDPI twitter

News


AI ذمہ دارانہ استعمال؛ معاشی ترقی، بہتر طرزِحکمرانی میں نمایاں تبدیلی لا سکتی؛

اسلام آباد(کامرس رپور ٹر )ماہرین نے کہا ہے کہAIکاذمہ دارانہ استعمال معاشی ترقی، بہتر طرزِ حکمرانی میں نمایاں تبدیلی لا سکتی ،مصنوعی ذہانت کو محض انفرادی سہولت یا پیداواری صلاحیت کے طور پر نہیں بلکہ واضح اخلاقی اصولوں، مضبوط گورننس اور ادارہ جاتی تیاری کے ساتھ قومی ترقی کے نظام میں شامل کیا جانا چاہئے، حکومتیں، جامعات، صنعتیں اور کاروباری ادارے اگر اے آئی کو ذمہ دارانہ انداز میں اپنے انتظامی اور فیصلہ سازی کے نظام کا حصہ بنائیں تو یہ معاشی ترقی، بہتر طرزِ حکمرانی، اعلیٰ تعلیم اور تحقیق میں نمایاں تبدیلی لا سکتی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار تھنک ٹینک ایس ڈی پی آئی کےزیرِ اہتمام مصنوعی ذہانت اور ٹیکنالوجی گورننس پر مبنی تین کتابوں کی تقریبِ رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit