موسمیاتی تبدیلی ، پاکستان اور ایتھوپیا کامشترکہ اقدامات پر اتفاق-11373-News

موسمیاتی تبدیلی ، پاکستان اور ایتھوپیا کامشترکہ اقدامات پر اتفاق-11373-News-SDPI

SDPI twitter

News


موسمیاتی تبدیلی ، پاکستان اور ایتھوپیا کامشترکہ اقدامات پر اتفاق

اسلام آباد(خبرنگار)موسمیاتی تبدیلی کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر پاکستان اور ایتھوپیا نے مشترکہ عملی اقدامات پر اتفاق کیا ہیایس ڈی پی آئی کے زیر اہتمام اسلام آباد میں "پاکستان-ایتھوپیا موسمیاتی لچک تعاون" پر اعلیٰ سطحی سیمینار منعقد ہواپاکستان میں ایتھوپیا کے سفیرعمر حسین اوبا نے کہا کہ پاکستان ایتھوپیا کیگرین لیگیسی انیشی ایٹوسے سیکھ سکتا ہے۔ اس پروگرام کے تحت بڑے پیمانے پر شجرکاری سے جنگلات کا رقبہ 17% سے بڑھ کر 23.6% ہو گیا اور لاکھوں افراد کو سبز روزگار ملا۔ ایتھوپیا یہ تجربہ پاکستان سمیت دوست ممالک سے شیئر کرنا چاہتا ہے ماہرین نے شجرکاری، پانی کا تحفظ، زراعت، خواتین کی شمولیت، قدرتی ماحولیاتی حل، سبز روزگار اور موسمیاتی مالیات میں باہمی تعاون کو ضروری قرار دیاڈاکٹر ساجد امین جاویدنے کہا کہ جغرافیائی فاصلے اب رکاوٹ نہیں۔ نوجوانوں، زراعت اور ماحولیات میں مشترکہ منصوبے ہونے چاہئیں ڈاکٹر شفقت منیر نے کہا کہ ایتھوپیا کا سیلاب و خشک سالی سے نمٹنے کا تجربہ پاکستان کے لیے مفید ہے۔ پاکستان کا نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر ایتھوپیا کے لیے مثال بن سکتا ہیپاکستان COP32 میں ایتھوپیا کو تکنیکی مدد دے گا

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit