اسلام آباد (خبر نگار) پاکستان میں درآمدی توانائی پر انحصار کم کرنے اور دور دراز علاقوں کو قابل اعتماد بجلی فراہم کرنے کیلئے ہوا۔ شمسی توانائی اور بیٹری سٹوریج کو یکجا کرنے والے مقامی طور پر تیار کردہ سمارٹ ٹاور ماڈل پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔ ماہرین نے کہا ہے کہ یہ نظام دیہی آبادیوں اور چھوٹی صنعتوں کو مقامی سطح پر بجلی پیدا کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔بلکہ قابلِ تجدید توانائی کے آلات کی مقامی تیاری، روزگار کے نئے مواقع اور توانائی کے شعبے میں خود انحصاری کی راہ بھی ہموار کر سکتا ہے۔
© 2026 SDPI. All Rights Reserved Designed and developed by NKMIS WEB Unit