ایس ڈی پی آئی اور اسلام آباد اے آئی کے درمیان تین سالہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط-11632-News

ایس ڈی پی آئی اور اسلام آباد اے آئی کے درمیان تین سالہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط-11632-News-SDPI

SDPI twitter

Urdu News


ایس ڈی پی آئی اور اسلام آباد اے آئی کے درمیان تین سالہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد(خبرنگار) پالیسی تحقیق کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے، ادارہ جاتی استعداد بڑھانے اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لئے مصنوعی ذہانت سے مؤثر استفادے کی جانب اہم پیش رفت کرتے ہوئے پالیسی ادارہ برائے  پائیدار ترقی(ایس ڈی پی آئی) اور اسلام آباد اے آئی کے درمیان تین سالہ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے گئے ہیں۔

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Designed and developed by NKMIS WEB Unit