ماحولیا تی بحران کا حل وقت کی ضرورت ، ڈا کٹر طارق بنوری-9857-News

ماحولیا تی بحران کا حل وقت کی ضرورت ، ڈا کٹر طارق بنوری-9857-News-SDPI

SDPI twitter

News


ماحولیا تی بحران کا حل وقت کی ضرورت ، ڈا کٹر طارق بنوری

پاکستان ماحولیاتی بحران کے شدید خطرات کے باوجود اب تک نمائشی اعلانات اور گاہک پرور پالیسیوں سے آگے نہیں بڑھ سکا،اب وقت آ گیا ہے کہ پالیسی سازی کو قومی ضرورتوں، ادارہ جاتی اصلاحات اور طویل مدتی حکمتِ عملی کے تابع کیا جائے ۔ اگر پالیسی سازی کو قومی ضرورتوں اور طویل مدتی حکمتِ عملی سے نہ جوڑا گیا تو ملک ماحولیاتی بحران کے سامنے بے بس ہو جائے گا۔ ایس ڈی پی آئی میں لیکچر دیتے ہوئے ڈاکٹر طارق بنوری نے کہا کہ پاکستان ماحولیاتی بحران سے نبرد آزما ہونے کے لیے نمائشی اعلانات اور بین الاقوامی فنڈز پر انحصار کے بجائے قومی ضروریات پر مبنی پالیسی سازی اور ادارہ جاتی اصلاحات کو ترجیح دے ۔

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit