اسلام آباد (مہتاب حیدر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پاکستان) کے سوائے، پاکستان مسلم لیگ (ن)، پاکستان پیپلز پارٹی اور دیگر مرکزی سیاسی جماعتوں نے نئے صوبے بنا کر مزید انتظامی یونٹس کے قیام کی سخت مخالفت کی ہے۔ ان جماعتوں نے اس کے بجائے عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے بلدیاتی نظام کو مضبوط بنانے کی تجویز دی ہے۔
© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit