قابل تجدید توانائی کے مقامی حل کو اپنانے کیلئے مربوط فریم ورک کی ضرورت ہے،ماہرین-8758-News

قابل تجدید توانائی کے مقامی حل کو اپنانے کیلئے مربوط فریم ورک کی ضرورت ہے،ماہرین-8758-News-SDPI

SDPI twitter

News


قابل تجدید توانائی کے مقامی حل کو اپنانے کیلئے مربوط فریم ورک کی ضرورت ہے،ماہرین

اسلام آباد ( خصوصی نمائندہ) توانائی اور معیشت کے ماہرین نے قرار دیا ہے کہ توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی فوسل فیول منصوبوں میں ضرورت سے زیادہ سرمایہ کاری کے باعث غیر فعال منصوبے قومی معیشت پر بوجھ بن رہے ہیں، پاکستان میں قابلِ تجدید توانائی کے مقامی حل کو اپنانے اور فوسل فیولز سے صاف توانائی کی منتقلی کے لئے ایک مربوط فریم ورک کی ضرورت پر بھی زور دیاٹیرف کو ہم آہنگ کرنے کیلئے فوسل فیول کے استعمال کو روکنے کاعزم کرنا ہوگا۔ پاکستان کو چاہئے کہ وہ چین کے ساتھ ماحولیاتی صورتحال کے تناظر میں کوئلے سے چلنے والے پلانٹس کی لاگت میں کمی کیلئے بات کرے۔ماہرین نے ان خیالات کا اظہار سی او پی 29 میں فوسل فیولز کے نظرانداز پہلو کے موضوع پر ایک اعلیٰ سطح کے پالیسی گول میز مذاکرہ میں کیا جس کا انعقاد پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی نے کیا تھا۔

 

© 2026 SDPI. All Rights Reserved Design & Developed by NKMIS WEB Unit